
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نیویارک میں واقع روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کرنا چاہتی ہے، تاہم اس معاملے میں حکام کنفیوزڈ ہیں اور کوئی واضح لائحہ عمل اختیار کرنے میں ناکام ہیں۔ گزشتہ روز کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے نجکاری کمیشن کو منافع بخش روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری