اتوار,  20 اپریل 2025ء

روزنامہ جموں و کشمیر کے خلاف درج ایف آئی آر معطل، عدالت نے حکومت و پولیس سے جواب طلب کرلیا

روزنامہ جموں و کشمیر کے خلاف درج ایف آئی آر معطل، عدالت نے حکومت و پولیس سے جواب طلب کرلیا

مظفرآباد (روشن پاکستان نیوز) آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے روزنامہ جموں و کشمیر کے خلاف درج ایف آئی آر کو عارضی طور پر معطل کر دیا۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس صداقت حسین راجہ نے صحافی اور اخبار کے چیف ایڈیٹر عامر محبوب کی جانب سے دائر کردہ درخواست