وزیراعظم شہباز شریف کا بیلاروس کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد February 1, 2025
روزانہ کتنے کپ چائے پینا صحت کے لیے بہترین ہوتا ہے؟ February 1, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چائے کو پاکستان میں بہت پسند کیا جاتا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ کچھ افراد تو اسے ہر وقت پینا پسند کرتے ہیں۔ اس گرم مشروب کو پینے سے صحت کو متعدد فوائد ہوتے ہیں۔ چائے میں کیفین، فلورائیڈ اور فلیونولز سمیت متعدد غذائی اجزا