








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ کو کافی پینا پسند ہے تو یہ گرم مشروب دل کی ایک سنگین بیماری سے بچانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ کافی پینے