روات: غیرت کے نام پر خاتون کا قتل، شوہر اور دو بیٹے گرفتار July 17, 2025 روات (روشن پاکستان نیوز) — روات پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چک بیلی خان روڈ کے گاؤں مندہال میں غیرت کے نام پر خاتون کے قتل میں ملوث شوہر اور دو بیٹوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ملزمان نے خاتون کو مبینہ طور