بابراعظم آؤٹ آف فارم نہیں، امید ہے آنے والی سیریز میں رنز کریں گے: ہیڈ کوچ قومی ٹیم November 9, 2025
رمضان شوگر مل کیس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری February 6, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کر دیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ فریقین کو تسلی سے سنا، ملزمان کو بری کیا جاتا ہے، جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے رمضان شوگر مل کیس میں