سلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کےخلاف رمضان شوگرملزریفرنس، حمزہ شہباز کی بیماری کے باعث حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی،احتساب عدالت نےمزیدسماعت 11اکتوبرتک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کےمطابق نیب کی جانب سےپراسیکیوٹرثاقب عزیزتارڑپیش ہوئے،احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے سماعت کی،ملزمان کےوکلانےریفرنس