جمعه,  28 فروری 2025ء

رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس جاری

رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بھر میں پہلا روزہ ہفتہ یکم مارچ کو ہوگا یا اتوار 2 مارچ کو؟اعلان آج ہوجائےگا۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے،چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ پنجاب: لاہورمیں