پارٹی اعتماد پر پورا اتروں گا،ایکشن کمیٹی حقیقت ہے،تسلیم کرناہوگا ،نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر November 17, 2025
رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری March 3, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری کردیے۔ مرکزی بینک کے مطابق رمضان المبارک میں پیر تا جمعرات بینک صبح 9 سے 3 بجےتک کھلے رہیں گے جب کہ جمعہ کے دن بینکوں کے اوقات 9 سے 12:30 تک ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک