اتوار,  20 اپریل 2025ء

رمضان المبارک صبر ورضا اور استقامت کا درس دیتا ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

رمضان المبارک صبر ورضا اور استقامت کا درس دیتا ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے ماہ مبارک کی آمد پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ رمضان المبارک مشکلات میں صبر و رضا اور استقامت کا درس دیتا ہے، روزہ خود کو محض بھوکا یا پیاسا رکھنے