کراچی: کراچی میں رمضان المبارک کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کم از کم 16 شہری جاں بحق ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں ایک ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی 6 ہزار 780 وارداتیں ہوئیں، 20 گاڑیاں چھینی اور 130 سے زائد چوری کی گئیں۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے
مانسہرہ (روشن پاکستان نیوز) مانسہرہ میں رمضان المبارک میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کابڑا آپریشن، جس میںمتعدد منافع خور دوکاندار گرفتار کر لیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق خوشحال خیبرپختونخوا ضلع مانسہرہ، 09 منافع خور دوکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد راؤ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں صدقہ، فطرہ اور فدیہ کی کم سے کم رقم 300 روپے فی کس ہے۔ تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان نے فطرہ، فدیہ روزہ اور کفارہ صوم کا اعلان کیا ہے، رمضان المبارک میں صدقہ، فطرہ
گوجرانوالہ (دلشاد علی)رمضان المبارک میں پنجاب میں گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا ہے اور نگہبان رمضان پیکج کی تقسیم کے عمل میں بھی سرعت لاتے ہوئے رمضان المبارک کے دوران انتظامات میں بھی بہتری لائی جائے ۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ایک ہفتے کے دوران1757 افراد کوگرفتار
نسل پرستی کے خلاف آواز اٹھانے والے مشہور امریکی مصنف اور انسانی حقوق کے کارکن جیفری سین کنگ اور ان کی اہلیہ رائے کنگ نے رمضان المبارک کی پہلی رات اسلام قبول کیا۔ پیر کو امریکہ میں مقیم پروفیسر خالد بیدون نے انسٹاگرام پر ایک لائیو ویڈیو شیئر کی جس
یکم رمضان کو بینک عوام کے لیے بند رہیں گے تاہم بینکوں میں مسلم صارفین کے کھاتوں سے زکوٰۃ کاٹی جائے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکم کے مطابق یکم رمضان المبارک 1445 ہجری کوبینک عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔ یکم رمضان کو زکوٰۃ کی کٹوتی
کوئٹہ(نیوزڈیسک)جیسا کہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ قریب ہے، بلوچستان حکومت نے جمعرات کو صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے دفتری اوقات کا اعلان کیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر کے معمول کے دفتری اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہوں گے جس سے ملازمین دوپہر تک
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے ماہ رمضان میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ غزہ میں شہریوں کے قتل عام کی شدید
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)یک انصاف کے بانی وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عمران خان کو جیل سے باہر آتے دیکھ رہا ہوں۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بھی بن چکے
مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز) حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک کے لیے لائحہ عمل کا اعلان کردیا۔ حرمین انتظامیہ کے مطابق عمرہ زائرین کے لیے مناسک کی آسانی سے ادائیگی کے لیے مطاف مختص کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ صرف رمضان المبارک میں طواف کرنے والے زائرین ہی