اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحرکامران نے اسرائیل کے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملے میں 75 فلسطینیوں کے بری طرح جھلسنے کے واقعے پرشدیدغم وغصے کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کا ضمیر بے حس نظر آتا ہے