یورپی سول ایوی ایشن کانفرنس (ECAC) پاکستان کے ایوی ایشن سیکیورٹی انسپکٹرز کی تربیت کرے گی April 6, 2025
سابق جج اور سینیئر قانون دان رشید اے رضوی جہانی فانی سے کوچ کرگئے February 3, 2024 اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سابق جج اور سینیئر قانون دان رشید اے رضوی انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق رشید اے رضوی علالت کے باعث کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان کا انتقال ہوگیا۔ خاندانی ذرائع نے بتایاکہ رشید اے رضوی کی نماز جنازہ کل ڈی ایچ