رجب المرجب کا چاند کب نظر آئیگا؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی December 20, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رجب المرجبکا پہلا دن 22 دسمبر 2025 کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ سپارکو کا کہنا ہے کہ رجب المرجب 1447 ہجری کا نیا چاند 20 دسمبر 2025 کو صبح 06:43 بجے پیدا ہونے کا امکان ہے ،فلکیاتی حساب کے مطابق 21 دسمبر کو غروبِ