
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – 11 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر راولپنڈی پولیس کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے۔ اس موقع پر شہر بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات نظر آئے، جن کی نگرانی سینئر پولیس افسران بذاتِ خود کر رہے تھے۔ مرکزی جلوس کے