اسلام آباد: وی سی ہیلتھ سروسز اکیڈمی ڈاکٹر شہزاد خان کی خادمِ اعلیٰ راجہ سرفراز اکرم سے خصوصی ملاقات November 16, 2025
راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن، 76 غیر قانونی مقیم افغان باشندے گرفتار November 16, 2025 راولپنڈی(عرفان حیدر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں وسیع پیمانے پر سرچ آپریشنز کیے، جن کا مقصد امن و امان کے قیام اور جرائم کی بیخ کنی تھا۔ ترجمان پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز کے دوران 1375 گھر،