
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) 7 اور 8 محرم الحرام کے موقع پر راولپنڈی میں نکالے جانے والے مرکزی جلوسوں کے لیے راولپنڈی پولیس، ضلعی انتظامیہ اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے بھرپور اور مؤثر سیکیورٹی انتظامات کیے۔ 7 محرم کا مرکزی جلوس سائیں محمد صادق (مرحوم) کی رہائش گاہ سے برآمد ہو کر