
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف تھانوں کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے ایک 2 رکنی گینگ کو گرفتار کیا، جو کار چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث تھا۔ گرفتار