منگل,  07 جنوری 2025ء

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں: ملزمان کی گرفتاری، منشیات اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں: ملزمان کی گرفتاری، منشیات اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں متعدد ملزمان کو گرفتار کیا اور بڑی مقدار میں منشیات و اسلحہ برآمد کیا ہے۔ ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری ریس کورس پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ایک گینگ کے دو ملزمان، عبد الواحد اور زین، کو گرفتار کیا۔