![](https://roshanpakistannews.com/wp-content/uploads/2025/02/PIA-2-768x461-1-300x180.jpg)
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس نے مختلف جرائم کے خلاف متعدد کامیاب کارروائیاں کیں، جن میں کم سن گھریلو ملازمہ پر تشدد، منشیات کی خرید و فروخت، پتنگ بازی، آتشبازی، کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی، اور دیگر جرائم شامل ہیں۔