بدھ,  11 فروری 2026ء

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں: ایس ایس پی آپریشنز کی ہدایات، مشکوک افراد پر کریک ڈاؤن اور مقدمات میں گرفتاریاں

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں: ایس ایس پی آپریشنز کی ہدایات، مشکوک افراد پر کریک ڈاؤن اور مقدمات میں گرفتاریاں

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ، میٹنگ میں چیف سیکورٹی آفیسر اور سیکورٹی کانسٹیبلان اور ڈی ایف سیز کی شرکت، ایس ایس پی آپریشنز نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، مشکوک اور غیر قانونی سرگرمیوں پر خصوصی نظر رکھیں،کوائف