آئین توڑ کر مارشل لاء لگایا گیا، فیصلہ سازوں کو لیڈرز نہیں غلام چاہئیں ، علی امین گنڈاپور April 17, 2025
راولپنڈی پولیس کی پبلک سروس گاڑیوں کی چیکنگ: 74 روز میں 1564 ان فٹ گاڑیاں بند، 10,308 چالان، 1.1 کروڑ روپے جرمانے November 8, 2024 راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی جانب سے پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ سی پی او سید خالد ہمدانی نے بتایا کہ گزشتہ 74 دنوں کے دوران 1564 ان فٹ گاڑیاں