هفته,  25 جنوری 2025ء

راولپنڈی پولیس کی موثر کاروائیاں، مختلف وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس کی موثر کارروائیاں، مختلف وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر): راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سٹریٹ کرائم، منشیات فروشی، قمار بازی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ان کارروائیوں میں ملزمان سے مسروقہ مال، اسلحہ، چرس اور دیگر غیر قانونی سامان برآمد کیا گیا