راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے حالیہ دنوں میں متعدد کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ دستکاری کورس کی تکمیل: پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں دستکاری کورس مکمل کرنے والی طالبات میں اسناد تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری ایم