
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی جانب سے منشیات، غیر قانونی اسلحہ، گیس ری فلنگ، جنسی جرائم اور قتل جیسے سنگین مقدمات میں متعدد کامیاب کارروائیاں کی گئی ہیں۔ ساتھ ہی شہریوں کے مسائل سننے اور پولیس سروس ڈیلیوری بہتر بنانے کے لیے کھلی کچہریاں اور اہم اجلاس بھی منعقد