
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں، اسلحہ برداروں، پتنگ فروشوں اور چوری و سنیچنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ مختلف تھانوں کی حدود میں کی گئی کارروائیوں کے دوران منشیات، شراب، ناجائز اسلحہ، پتنگیں، اور نقدی سمیت قیمتی موبائل فونز برآمد کیے گئے