راولپنڈی پولیس کی مقدمات کی تفتیش میں اہم پیشرفت October 10, 2024 راولپنڈی، پاکستان()سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے زیر التواء مقدمات کی تفتیش میں اہم پیشرفت کی ہے۔ 2022/23 کے تمام مقدمات کے چالان عدالتوں میں جمع کرادیے گئے ہیں۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے تصدیق کی ہے کہ اس مدت کا کوئی