جمعرات,  19 دسمبر 2024ء

راولپنڈی پولیس کی مختلف کاروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف تھانوں میں بڑی کاروائیاں کرتے ہوئے متعدد جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق مختلف علاقوں میں ڈکیتی، چوری، قمار بازی، ناجائز اسلحہ، منشیات فروشی اور جھوٹی ایمرجنسی کالز کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ ریس کورس پولیس کی بڑی کامیابی: ریس