بدھ,  13  اگست 2025ء

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیوں میں گرفتاریاں، منشیات برآمدگی اور سنگین جرائم میں ملزمان کی سزا برقرار

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیوں میں گرفتاریاں، منشیات برآمدگی اور سنگین جرائم میں ملزمان کی سزا برقرار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) — راولپنڈی پولیس کی کارروائیوں کے دوران متعدد اہم واقعات اور کاروائیاں انجام دی گئیں۔ صادق آباد کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار تین ملزمان نے رات گئے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی، فائرنگ کے دوران دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ایک فرار ہو گیا۔