جمعرات,  13 مارچ 2025ء

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: لاء طلباء کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز کا دورہ، سرچ آپریشنز کی تکمیل

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: لاء طلباء کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز کا دورہ، سرچ آپریشنز کی تکمیل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی جانب سے مختلف اہم کارروائیاں کی گئیں جن میں لاء طلباء کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز کا دورہ اور مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز شامل ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد جرائم کی روک تھام، شہریوں کی حفاظت اور پولیس کی کارکردگی میں مزید بہتری لانا