پیر,  06 جنوری 2025ء

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: فورس کی ویلفیئر اور جرائم کے خلاف اقدامات

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: فورس کی ویلفیئر اور جرائم کے خلاف اقدامات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے فورس کی ویلفیئر کے لئے متعدد اہم اقدامات کیے ہیں جبکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھی بھرپور کارروائیاں جاری رکھی ہیں۔ پولیس افسران اور اہلکاروں کے لیے رعایتی لیبارٹری ٹیسٹ: راولپنڈی پولیس کی ویلفیئر کے