راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، کرایہ داروں اور ملازمین کی رجسٹریشن پر زور، جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری May 29, 2025 راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) — سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے کرایہ داروں اور گھریلو و دیگر ملازمین کی رجسٹریشن کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ تھانے یا خدمت مرکز میں کرایہ