
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ ایس پی راول ڈویژن محمد حسیب راجہ اور ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی قیادت میں پولیس ٹیموں نے اہم کامیابیاں حاصل کیں، جن میں قتل، منشیات، ناجائز اسلحہ، جواء،