پیر,  25  اگست 2025ء

راولپنڈی پولیس کی مجرمان کے خلاف بھرپور کارروائیاں: منشیات، اسلحہ، ڈکیتی اور ناجائز شراب کے خلاف بڑے آپریشن

راولپنڈی پولیس کی مجرمان کے خلاف بھرپور کارروائیاں: منشیات، اسلحہ، ڈکیتی اور ناجائز شراب کے خلاف بڑے آپریشن

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا، جن میں ڈکیتی، منشیات فروشی، ناجائز اسلحہ، موٹر سائیکل چوری اور شراب فروشی میں ملوث افراد شامل ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق یہ تمام کارروائیاں سی پی او سید خالد ہمدانی