جمعه,  21 نومبر 2025ء

راولپنڈی پولیس کی سیکیورٹی، سرچ آپریشنز اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں

راولپنڈی پولیس کی سیکیورٹی، سرچ آپریشنز اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ گزشتہ شب اختتام پذیر ہوا، جس کے دوران راولپنڈی پولیس نے بہترین اور فول پروف سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائے۔ سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹی