
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) پی ایس ایل سیزن 10 کے سلسلے میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے والے دوسرے میچ کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے۔ سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) سید خالد ہمدانی نے اسٹیڈیم کا دورہ کیا