هفته,  23  اگست 2025ء

راولپنڈی پولیس کی جرائم کے خلاف کامیاب کارروائیاں اور سیکیورٹی اقدامات، ایس ایس پی انویسٹی گیشن، ایس پی راول اور ایس پی پوٹھوہار کی ہدایات

راولپنڈی پولیس کی جرائم کے خلاف کامیاب کارروائیاں اور سیکیورٹی اقدامات، ایس ایس پی انویسٹی گیشن، ایس پی راول اور ایس پی پوٹھوہار کی ہدایات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – راولپنڈی پولیس کی مختلف تھانوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں جبکہ محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی اقدامات کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اعلیٰ پولیس افسران کی زیر نگرانی تفتیش، کریک ڈاؤن، سیکیورٹی انتظامات اور سرچ آپریشنز جاری ہیں