
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ نیو ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے فوری رسپانس دیتے ہوئے کروڑوں روپے کی بینک ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ روات کے علاقے میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور پولیس پارٹی پر کار سوار چار افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ گرفتار ملزمان سے چوری شدہ گاڑی اور اسلحہ برآمد کیا گیا، جبکہ ایک فائر پولیس کانسٹیبل مدثر رشید