راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں، جس کے نتیجے میں متعدد ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں اور مختلف اقسام کی غیر قانونی سرگرمیوں کا قلع قمع کیا گیا ہے۔ پلاٹ پر قبضہ کی کوشش، 12 ملزمان گرفتار