راولپنڈی (سائرہ اختر) – پیرودھائی پولیس نے منشیات کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات سپلائر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ٹیم نے افسران بالا کے باضابطہ حکم پر پیرودھائی کے علاقے میں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کیا، جس کے نتیجے میں 9 کلو 920 گرام چرس