بدھ,  03 دسمبر 2025ء

راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کامیاب آپریشن، 15 سپلائرز گرفتار، 23 کلو منشیات برآمد

راولپنڈی(عرفان حیدر)  وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن “ڈرگ فری پنجاب” کے تحت، سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے منشیات کے خلاف موثر کریک ڈاؤن کیا۔ اس کارروائی میں 15 منشیات سپلائرز گرفتار کیے گئے اور کل 23 کلو منشیات برآمد کی گئی۔ تفصیلات کے