جمعرات,  06 فروری 2025ء

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس نے شہر بھر میں منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پولیس نے متعدد کارروائیاں کر کے بڑے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ