راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کارروائیاں کیں، جس کے نتیجے میں متعدد ملزمان گرفتار کیے گئے اور مختلف نوعیت کے جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔ ٹیکسلا میں کار چوری کے دوران فائرنگ، ایک ملزم ہلاک