
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور آئی جی پنجاب کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے ٹیکسلا میں انسداد منشیات کے حوالے سے آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی محسن ایوب خان، ایس پی پوٹھوہار