پاکستان میں افغان مہاجرین کے جبری انخلا کے بعد افغان کاروباری افراد کی دکانوں کی لوٹ مار، تشویش کی لہر April 7, 2025
راولپنڈی پولیس لائنز میں ڈینگی سے بچاؤ کے لیے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد، شہریوں کی صحت کی حفاظت کے لیے اقدامات November 2, 2024 راولپنڈی – سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ڈینگی سے بچاؤ کے لیے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں محکمہ صحت کا تعاون بھی شامل تھا۔ ورکشاپ میں ڈاکٹر محمد ابوبکر، ڈاکٹر سید راشد علی، ڈاکٹر افراء خان اور ڈی