
روالپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اسلام آباد کی پاکستان فلاح پارٹی (PFP) کی جانب سے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر راولپنڈی پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج میں PFP کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید راشد علی گردیزی، مرکزی راہنما احمد وقار مدنی، زبیر بیگ، سید