منگل,  11 نومبر 2025ء

راولپنڈی ویمن یو نیورسٹی میں 77 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے پر وقار تقریب کا انعقاد

راولپنڈی ویمن یو نیورسٹی میں 77 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے پر وقار تقریب کا انعقاد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی ویمن یو نیورسٹی میں 77 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انیلہ کمال نے قومی ترانے کی دھن پر پرچم کشائی کی جبکہ سیکورٹی گارڈز کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر