جمعرات,  12 مارچ 2026ء

راولپنڈی ویمن یونیورسٹی کی دو اساتذہ دنیا کے ٹاپ 2 فیصد سائنسدانوں میں شامل

راولپنڈی ویمن یونیورسٹی کی دو اساتذہ دنیا کے ٹاپ 2 فیصد سائنسدانوں میں شامل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی ویمن یونیورسٹی کی دو اساتذہ نے دنیا بھر کے بہترین محققین میں اپنی جگہ بنا کر ملک اور یونیورسٹی کا نام روشن کر دیا ہے۔ راولپنڈی ویمن یونیورسٹی کی شعبہ نباتیات کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر بینظیر احسن عباسی اور شعبہ کمپیوٹر سائنسز کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر