
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں 78ویں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وائس چانسلر سیکریٹریٹ کے سامنے پرچم کشائی کی گئی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔ قومی ترانے کی دھن پر سینئر فیکلٹی ممبران نے پرچم