هفته,  19 اپریل 2025ء

راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جو کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تحت نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن کا فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام ہے۔ نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن کی منیجنگ ڈائریکٹر نور آمنہ ملک افتتاحی تقریب کی مہمان